GhulamMurtaza Bhatti | Organizer
GhulamMurtaza Bhatti | Organizer
میرے بہنو بھائیو، میں اس وقت بہت مشکل میں ہوں۔ میں نے 12 لاکھ روپے کا قرض لیا تھا اور اس پر ہر مہینے سود بڑھتا جا رہا ہے۔ میری ایک بیٹی ہے اور میں کرائے کے مکان میں رہتا ہوں۔ ہر ماہ قرض میں اضافہ ہو رہا ہے اور اب میں اس بوجھ کو مزید برداشت نہیں کر پا رہا۔
اگر کوئی بھائی میری مدد کر سکے یا مجھے کسی راستے کی رہنمائی دے دے تو یہ بہت بڑی مہربانی ہوگی۔ اللہ آپ سب کو آسانیاں عطا فرمائے۔ جزاک اللہ۔
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.