Wasim Gul | Organizer
Wasim Gul | Organizer
السلام علیکم،
میرا نام وسیم گل ہے اور میں راولپنڈی سے ہوں۔ میری ایک ٹانگ کمزور ہے جس کی وجہ سے میں صحیح طرح چل نہیں سکتا اور کام نہیں کر سکتا۔ میرے گھر کا سارا خرچ میری والدہ برداشت کر رہی ہیں۔ میرے والد کا انتقال ہو چکا ہے اور بچوں کی ذمہ داری بھی میرے کندھوں پر ہے۔
روزانہ کے اخراجات، کرایہ، بلز اور دواؤں کا خرچ پورا کرنا بہت مشکل ہو گیا ہے۔ ہم مشکل وقت سے گزر رہے ہیں اور آپ کی مدد سے میں علاج، کھانا، رہائش اور بنیادی ضروریات پوری کر سکتا ہوں۔
آپ کی چھوٹی سی مدد بھی ہماری زندگی بدل سکتی ہے۔
اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.