Saqib Bangash | Organizer
Saqib Bangash | Organizer
"میں ایک سفید پوش انسان ہوں اور اس وقت سخت مالی مشکلات کا سامنا ہے۔ گھر کے ضروری خرچے، خاص طور پر بجلی کا بل اور پرانے کرز کی رقم، پورے نہیں ہو پا رہے۔ گھر کی حالت بھی مرمت کے قابل ہے لیکن فی الحال اس کی سکت نہیں۔
میں تیس ہزار روپے کی مدد کا درخواست گزار ہوں تاکہ یہ بنیادی ضروریات پوری کر سکوں۔ آپ کی تھوڑی سی مدد میرے لئے بہت بڑی سہولت ہوگی۔"
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.