Sana Mushtaq | Organizer
Sana Mushtaq | Organizer
میں ایک سنگل مدر ہوں مجھے میرے شوہر نے دوسری عورت کے لیے طلاق دے دی تھی میرا ایک بیٹا ہے دس سال کا اسکا باپ اسے خرچا نہیں دیتا اور نہ ملنے آتا ہے اور اسکے دادا بھی اسکو نہیں رکھتے اور نہ خرچا دیتے ہیں میرا ایک بھائی ہے جو بیمار ہے اود ابو میرے مزدوری کرتے ہیں ہمارا خرچا نہیں اٹھا سکتے میرا بیٹا سپیشل چائلڈ ہے دماغ کا مسئلہ ہے ڈاکٹر نے اسے سپیشل سکول میں داخل کرنے کا بولا ہے میں بہت پریشان ہوں اسکی دوائیں بھی بہت مہنگی ہے خدارا میری مدد کریں
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.