Zahid Khan | Organizer
Zahid Khan | Organizer
اسلام علیکم سر میں ایک بہت غریب گھرانے سے تعلق رکھتا ہوں ہم لوگ بہت عرصہ دراز سے غربت میں زندگی گزار رہے ہیں مالی حالات بہت خراب ہیں بچوں کی فیس کا خرچہ بچوں کی بکس یونیفرم اور بہت کچھ گھر کا کرایہ بجلی بل لکڑی جلانے کا خرچہ سمجھ نہیں آرہا کیا کروں آمدن بہت کم آور خرچے بہت زیادہ سر کرضے دینے ہیں لوگوں کے میں بہت کرضے میں آگیا ہوں نا مر سکتا ہوں نا جینے کی خواہش ہے بہت تنگ ہوں اپنے حالات سے بیمار بھی رہتا ہوں شوگر بہت زیادہ رہتا ہے دل کا مرز ہے بیمار رہتا ہوں آپ لوگوں سے مدد کی اپیل ہے میری مدد کرو میری برداشت ختم ہوتی جارہی ہے میں اب امید چھوڑتا جا رہا ہوں اب اللہ پاک سے امیدیں لگائے بیٹھے ہیں اللّٰہ پاک ہماری مدد کرے آمین پلیز آپ سے کچھ ہو سکتا ہے تو میری مدد کرو میں بہت زیادہ پریشان ہوں
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.