Muhammad Mujahid | Organizer
Muhammad Mujahid | Organizer
میں ایک غریب آدمی ھوں میرا گھر کراے کا ھے مجھے ھیلپ کی ضرورت ہے کام نہ ھونے کی وجہ سے میرے اوپر ڈہیڑ لاکھ روپے کا قرضہ ھے جو میں نھیں اتار سکتا آپ لوگوں کی مدد کی ضرورت ہے اور ایک لوڈر رکشہ لینا ہے اس لیے پیسوں کی ضرورت ہے
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.