Habib Ur Rahman | Organizer
Habib Ur Rahman | Organizer
السلام علیکم!
آج میں بہت مجبوری اور پریشانی میں آپ سب کے سامنے اپنی بات رکھ رہا ہوں۔ میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی یہ ہوئی کہ میں نے جیز کیش اور پی ایس ایل کے ذریعے آن لائن قرض لیا۔ شروع میں مجھے لگا کہ یہ قرض میری مشکل آسان کر دے گا، لیکن آج اس قرض کی ادائیگی میرے لیے ایک بہت بڑا بوجھ بن چکی ہے۔
میری ماہانہ تنخواہ صرف 35,000 روپے ہے، جس میں گھر کے اخراجات، بیوی بچوں کی ضروریات اور قرض کی قسطیں پوری کرنا انتہائی مشکل ہو گیا ہے۔ میں اپنی غلطی تسلیم کرتا ہوں اور دل سے چاہتا ہوں کہ اس مشکل سے نکل کر اپنی زندگی دوبارہ سنبھال سکوں۔
میں کسی سے ہمدردی کے نام پر دھوکا نہیں کرنا چاہتا، بس ایک مجبور انسان کی حیثیت سے مدد کی درخواست کر رہا ہوں۔ اگر کوئی صاحبِ حیثیت بھائی میری مالی مدد کر سکے یا قرض کے بوجھ سے نکلنے میں میرا ساتھ دے سکے تو یہ میرے اور میرے بچوں کے لیے بہت بڑا سہارا ہوگا۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو خوش رکھے، آپ کے رزق میں برکت دے اور کسی کو ایسی آزمائش میں مبتلا نہ کرے۔ آمین۔
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.
Our team is here for you. Choose how you would like to reach us.