Sufian Tariq | Organizer
Sufian Tariq | Organizer
السلام علیکم!
ایک معصوم بچی اس وقت لاہور جنرل اسپتال میں زیرِ علاج ہے، جس کے دماغ میں پانی بھر گیا ہے۔ اب تک اس کے چار دماغی آپریشن ہو چکے ہیں، اور ڈاکٹرز نے مزید برین سرجری تجویز کی ہے۔
یہ ایک نہایت نازک مرحلہ ہے، اور اہلِ خانہ مالی طور پر سخت پریشانی کا شکار ہیں۔
آپ سب سے دل کی گہرائیوں سے گزارش ہے کہ اس معصوم بچی کی زندگی بچانے میں ہمارا ساتھ دیں۔
چھوٹا سا تعاون بھی اس کے علاج میں بڑا کردار ادا کر سکتا ہے۔
براہِ کرم دعاؤں میں یاد رکھیں اور اگر ممکن ہو تو مالی مدد بھی کریں۔
اللہ آپ کے مال و جان میں برکت عطا فرمائے، آمین۔
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.