Amna Khan | Organizer
Amna Khan | Organizer
یہ بچہ جس کا نام قاسم عباس ہے دل کی بیماری میں مبتلا ہے جس کا علاج پاکستان میں ممکن نہیں کیونکہ پاکستان میں دل کا ٹرانسپلانٹ نہیں ہوتا ان کو علاج کیلئے بہت رقم درکار ہے برائے مہربانی ان کی مدد کیجئے تاکہ اکلوتے بیٹے کی زندگی بچائی جا سکے بچے کی تمام میڈیکل رپورٹس موجود ہیں اس وقت گھریلو حالات بہت کشیدہ ہیں ادوایات اور علاج پر ماہانہ ایک لاکھ خرچ ہورہا ہے آپ کے تعاون سے یہ بچہ ایک نئی زندگی شروع کر سکتا ہے
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.