Hamza Mumtaz | Organizer
Hamza Mumtaz | Organizer
لیہ میں اس بیوہ عورت کے لیے راش کی ضرورت ہے۔ اس عورت کی نہ ہی کوئی اولاد ہے اور اسکا کا ہسبنڈ بھی فوت ہو گیا ہے۔ ہم ہر ماہ اسکو راشن فراہم کرتے ہیں اور اس جیسی کافی اور خواتین ہیں جن کو ہر ماہ راشن فراہم کیا جاتا ہے۔ آپ بھی اس کار خیر میں حصہ ڈالیں اور اللّٰہ پاک کی رضا کے لیے لوگوں کے کام آئیں۔
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.