Amjad awan | Organizer
Amjad awan | Organizer
ماہیں سب کی سانجھی ہوتی ہیں میں ایک مزدور آدمی ہو مشکل سے گھر چلاتا ہو روز کمانے والا بندہ ہو دیہاڑی دار کراے کا گھر ہے میری والدہ دل کی مریضہ ہیں ان کی ہارٹ سرجری کروانی ہے جس کے لیے تقریباً ساڑھے چار لاکھ کی رقم چاہیں میرے پاس پچاس ہزار ہے مجھے چار لاکھ مزید چاہیں ہیں آپ سے گزارش ہے اس مشکل وقت میں میری مدد کیجے اللہ سب کی ماؤں کو سلامت رکھے
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.