zahid ghafoor | Organizer
zahid ghafoor | Organizer
سر میں نے لوگوں کا قرض دینا ہے سیلری میں سے کچھ نہیں بچتا گھر چلاو لوگوں کے پیسے دوں لوگ دروازے پہ ا کے دروازہ کھڑکاتے ہیں کوئی وسیلہ نہیں بن رہا اسی وجہ سے میں بہت پریشان ہوں گھر چلاؤں کہ لوگوں کو پیسے دوں مہربانی کر کے اگر کچھ کر سکتے ہو تو پلیز کر دیں جزاک اللہِ
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.